the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی،30اکتوبر(ایجنسی) بالی وڈ اداکارہ ودیا بالن نے جمعرات کو کہا کہ وہ اپنا قومی ایوارڈ نہیں لوٹاؤنگی کیونکہ یہ اعزاز انہیں قوم نے دیا ہے، حکومت نے نہیں.
یہ تبصرہ ایسے وقت سامنے



آیا ہے۔ جب کچھ مشہور فلمی ہستیوں نے FTII طالب علموں کے ساتھ یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اور ملک میں بڑھتی ہوئی عدم رواداری کے خلاف اپنے قومی ایوارڈ لوٹائے ہیں.

ودیا نے سال 2012 میں the dirty picture ' میں اپنے کردار کے لئے بہترین اداکارہ کا قومی ایوارڈ جیتا تھا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.